روس سے ایک لاکھ 80 ہزار میٹرک ٹن گندم کی درآمد کی منظوری

اسلام آباد: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) کا اجلاس جمعہ کو یہاں کابینہ ڈویڑن میں منعقد ہوا۔ فنانس ڈویڑن سے جاری بیان کے مطابق ای سی سی نے … Continue reading روس سے ایک لاکھ 80 ہزار میٹرک ٹن گندم کی درآمد کی منظوری